اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی نوجوانوں نے برین ویو یا دماغی لہروں کو منظم کرنے والی ایک مشین ایجاد کی ہے۔
ایرانی نوجوانوں کی ایجاد کردہ یہ مشین، بیماروں کے علاج و معالجے، تعلیم کے شعبے میں طلبا کی توجہ مرکوز کرنے، ڈرائیونگ کے دوران نیند کی روک تھام اور اسٹریس کم اور توجہ بڑھانے کے کام آتی ہے۔
اس مشین کو مکمل طور پر ایرانی نوجوانوں نے تیار کیا ہے۔
برطانیہ کی آکسفورڈ اور کیمبریج، اور امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی نے ایرانی نوجوانوں کی اس ایجاد کو دیکھنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲